اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل ایک ایسی رجیم ہے جسکی تشکیل کی بنیاد ہی فوجی طاقت ہے اور اسی طاقت کے بل پر اسکی داغ بیل پڑی اور فوجی طاقت ہی کے بل پر عسکری طرز کو اپنا کر ہی وہ اب تک اپنا وجود بچانے میں کامیاب رہی ، اسرائیلی سماج میں سلامتی و تحفظ کا اپنا خاص مقام ہے چونکہ اسرائیل جیسا معاشرہ ہر طرف سے دشمنوں سے گھرا ہوا ہے اس لحاظ سے امن وسلامتی یہاں ایک خاص اہمیت کی حامل ہے ،یہی وجہ ہے کہ ۶ دن کی معروف جنگ میں فلسطینیوں کی جانب سے جوابی کاروائیوں اور انتفاضوں نے فوج کی اسرائیلی عوام کے درمیان محبوبیت میں مزید اضافہ کیا ۔
بقیہ یہاں پر